ہنڈرڈ لیگ، ابرار احمد کو بھارتی فرنچائز خریدا لیا

ہنڈرڈ لیگ، ابرار احمد کو  بھارتی فرنچائز خریدا لیا

لندن(سپورٹس ڈیسک)برطانیہ میں ہونے والی کاؤنٹی 100 لیگ کے آکشن میں پاکستانی سپن بولر عثمان طارق کو ٹیم نے 1 لاکھ 40 ہزار پاؤنڈز میں خرید لیا۔

 100 لیگ کی فرنچائزز نے اپنے کھلاڑیوں کی بولیاں لگائیں۔ اس دوران عثمان طارق کو برمنگھم فینکس نے ٹیم کا حصہ بنایا۔اس کے علاوہ حارث رؤف اور شاداب خان کو کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔ سپنر ابرار احمد کو بھارتی فرنچائز سن رائز لیڈز نے 1لاکھ 90ہزار پاؤنڈز میں خریدا۔یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان کے کسی کھلاڑی کو بھارتی فرنچائز نے خریدا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں