چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل سے چین میں شروع ہو نگی

چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل  سے چین میں شروع ہو نگی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل سے چین میں شروع ہو نگی اور پاکستان گیمز میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے گیمز میں کبڈی کے ایونٹ میں تیرہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی ۔ اس سلسلہ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں