ایران کا ورلڈکپ میچز امریکا سے منتقل کرنے کیلئے فیفا سے رابطہ
تہران (سپورٹس ڈیسک)ایران نے ورلڈکپ میچز امریکا سے منتقل کرنے کیلئے فیفا سے رابطہ کرکر کے متبادل وینیو کے۔۔
طور پر میکسیکو کی تجویز دیدی ۔ صدر ایران فٹبال فیڈریشن مہدی تاج نے کہا کہ فیفا سے مذاکرات جاری ہیں۔فٹبال ورلڈکپ میں ایران کے گروپ میچ میچز لاس اینجلس اور سیٹل میں شیڈول ہیں،ایران کے وزیر کھیل فٹبال ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا اعلان کرچکے ہیں،فیفا ورلڈ کپ 11 جون سے امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں شروع ہوگا۔