نوجوان کرکٹر اسامہ آفریدی رمضان کپ کے بہترین بائولر قرار
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر اسامہ آفریدی سی ڈی اے رمضان کپ 2026 کے بہترین بائولر قرار پائے ۔
اسامہ آفریدی نے اسامہ آفریدی نے سی ڈی اے رمضان کپ میں ایف ایٹ جے جے ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے 5 میچوں میں 10وکٹیں حاصل کیں اورٹورنامنٹ کے بہترین بائولر کا اعزاز حاصل کیا۔