حبیب البشر بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر مقرر
ڈھاکہ(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے حبیب البشر کو نیا چیف سلیکٹر مقرر کردیا ہے ۔۔
بنگلادیش کرکٹ کی سلیکشن کمیٹی میں نعیم اسلام اور نادف چودھر ی شامل کیے گئے ہیں جبکہ 4 رکنی کمیٹی میں حسیب الحسین کو برقرار رکھا گیا ہے ۔ نئے چیف سلیکٹر کی سربراہی میں بننے والی کمیٹی کے عہدے کی میعاد 2027 ون ڈے ورلڈ کپ تک ہے ۔