میامی اوپن ٹینس،ارینا سبالینکا اور ایلینا ریباکینا کوارٹرفائنل میں داخل

میامی اوپن ٹینس،ارینا سبالینکا اور  ایلینا ریباکینا کوارٹرفائنل میں داخل

فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک)بیلاروس کی ٹینس ستار ارینا سبالینکا اور قازقستان کی ایلینا ریباکینا اپنی فتوحات کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔

 میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔27 سالہ ارینا سبالینکا نے چین کی حریف ژینگ کنوین کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6اور 4-6 سے شکست دی، ایلینا ریباکینا نے آسٹریلوی حریف تالیہ گبسن کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 2-6 سے ہرایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں