ریان برل قلندرز سکواڈ میں شامل

 ریان برل قلندرز سکواڈ میں شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر ریان برل کو سکواڈ میں شامل کرلیا۔

ریان برل کے ساتھ لاہور قلندرز کا سکواڈ مکمل ہوگیا، برل بائیں ہاتھ سے بیٹنگ اور مؤثر لیگ سپن بولنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں