قومی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی کمر کی کامیاب سرجری
لاہور (سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے مقامی ہسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے ۔ طبی ماہرین نے انہیں مکمل صحتیابی کے لیے دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی لاہور کے مقامی ہسپتال میں کمر کی کامیاب سرجری کر دی گئی ہے ۔ طبی ماہرین نے انہیں مکمل صحتیابی کے لیے دو ہفتے آرام کا مشورہ دیا ہے ۔