پاکستانی سکواش کھلاڑی کی شکست پر مخالف سے مار پیٹ

پاکستانی سکواش کھلاڑی کی  شکست پر مخالف سے مار پیٹ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پنجاب سکواش کمپلیکس میں پی ایس اے کے تحت ایک ہزار ڈالرز کی انعامی رقم کی گوگی علاؤالدین چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں۔۔۔

 پروفیشنل عالمی کھلاڑی 33 سالہ صدام الحق نے نوجوان فاتح عبداللہ ندیم سے ہاتھ ملانے کے بجائے تھپڑجڑنے کے بعد شدید زد و کوب کیا۔ فیڈریشن کے سیکرٹری عامر نواز نے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باضابطہ رپورٹ ملنے کے بعد قواعد کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں