شاہین، حارث اور مستفیض کیساتھ بولنگ کرنا اعزاز :عبید شاہ

شاہین، حارث اور مستفیض کیساتھ  بولنگ کرنا اعزاز :عبید شاہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قلندرز کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہاکہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور مستفیض الرحمٰن جیسے تجربہ کار بولرز کیساتھ کھیلنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے ، یہاں سے تجربہ حاصل کر کے اپنے کھیل کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہوں۔

 قلندرز کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہاکہ شاہین آفریدی، حارث رؤف اور مستفیض الرحمٰن جیسے تجربہ کار بولرز کیساتھ کھیلنا میرے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے ، یہاں سے تجربہ حاصل کر کے اپنے کھیل کو مزید بہتر بنانا چاہتا ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں