سنوکر ٹور چیمپئن شپ ،جان ہِگنز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سنوکر ٹور چیمپئن شپ ،جان  ہِگنز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

مانچسٹر (سپورٹس ڈیسک)سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار سنوکر پلیئر جان ہگنز نے مارک سیلبی کے خلاف جاندار کم بیک کرتے ہوئے ٹور چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

 مانچسٹر میں جاری ٹور چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ہگنز نے مارک سیلبی کو 8 کے مقابلے میں 10 فریم سے شکست دے کر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں