یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

 یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی  چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے یوتھ انڈر 18 نیشنل ہاکی چیمپئن شپ کا شیڈول جاری کردیا۔

ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک نصیربندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں جاری رہے گا، جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ایونٹ کے لیے ٹیموں کو چار مختلف پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں