ویمنز ایف اے کپ برائٹن کی ٹیم سیمی فائنل میں داخل
لندن (سپورٹس ڈیسک)برائٹن اینڈ ہوو البیون کی خواتین فٹ بال ٹیم نے ویمنز ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل میں 14 مرتبہ کی چیمپئن آرسنل ویمن کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔
برائٹن اینڈ ہوو البیون کی خواتین فٹ بال ٹیم نے ویمنز ایف اے کپ کے کوارٹر فائنل میں 14 مرتبہ کی چیمپئن آرسنل ویمن کو شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کر دیا اور سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔