سپر لیگ میں آج آرام کل حیدرآباد اور پشاور مد مقابل

 سپر لیگ میں آج آرام کل  حیدرآباد اور پشاور مد مقابل

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) سپر لیگ میں آج آرام کادن ہے جبکہ کل واحد میچ حیدر آباد کنگز مین اور پشاور زلمی کے مابین کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات 7 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔

 دونوں ٹیمیں نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مدمقابل ہوں گی۔ میچ رات 7 بجے شروع ہو گا اور فلڈ لائٹس کی روشنی میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں