ویمنز کرکٹرز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز کا اعلان

ویمنز کرکٹرز کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ  پروگرام کے تحت ٹرائلز کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹرز کے لئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ٹرائلز کا اعلان کر دیا ہے ۔۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق انڈر 19 اور ایمرجنگ ویمنز کرکٹرز کے ٹرائلز 14 اپریل سے یکم مئی تک ملک کے 9 مختلف شہروں میں منعقد کیے جائیں گے ۔ ٹرائلز کا آغاز 14 اپریل کو فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم سے ہوگا جبکہ 15 اپریل کو لاہور کے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں