بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بوگس چیک دینے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
ایمن آباد پولیس نے موضع بھانپور کے افتخار کی درخواست پر 13 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر رکھ کیرانوالی کے عمران کے خلاف کارروائی شروع کر دی ۔