خلیج جنگ قابو سے باہر ہونے کے قریب:قطر کا انتباہ

خلیج جنگ قابو سے باہر ہونے  کے قریب:قطر کا انتباہ

دوحہ(اے ایف پی)قطر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ ایک ایسے مرحلے کے قریب ہے جہاں اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا۔۔۔

 قطری وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے بتایا کہ ہم 2023 سے انتباہ دے رہے ہیں کہ تنازع اگر قابو میں نہ رکھا گیا تو کنٹرول سے باہر ہو جائے گا۔ ہم تمام فریقین سے درخواست کر رہے ہیں کہ جنگ ختم کرنے کا کوئی حل تلاش کریں، قبل اس کے کہ بہت دیر ہو جائے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں