جاپانی ٹینس کھلاڑی کائی نیشیکوری کی ریٹائرمنٹ خبروں کی تردید

جاپانی ٹینس کھلاڑی کائی نیشیکوری  کی ریٹائرمنٹ خبروں کی تردید

فلوریڈا (سپورٹس ڈیسک)جاپان کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی اور سابق عالمی نمبر چار کائی نیشیکوری نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔

 وہ جسمانی فٹنس کے مسائل کے باوجود فی الحال کھیل جاری رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ نیشیکوری نے اعتراف کیا کہ ان کی جسمانی حالت بہت زیادہ اچھی نہیں ہے اور وہ بمشکل خود کو مقابلوں کے قابل بنا پا رہے ہیں، تاہم ان کی تمام تر توجہ اس وقت سامنے موجود میچوں پر مرکوز ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں