ویمنز ٹی 20ٹورنامنٹ کافائنل آج کھیلاجائیگا

 ویمنز ٹی 20ٹورنامنٹ  کافائنل آج کھیلاجائیگا

لاہور (سپورٹس ڈیسک )نیشنل ویمنز ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج اتوار کو انونسِبلز اور سٹارز کے درمیان غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا،میچ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا۔

نیشنل ویمنز ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج اتوار کو انونسِبلز اور سٹارز کے درمیان غنی گلاس کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا،میچ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں