دنیش چندیمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

دنیش چندیمل کوئٹہ گلیڈی  ایٹرز کا حصہ بن گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے دنیش چندیمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ حصہ بن گئے ۔

قومی ڈیوٹی کے سبب نیوزی لینڈ روانہ ہونے والے بیون جیکبز کی جگہ لینے والے دنیش چندیمل پی ایس ایل11 کے اگلے تینوں میچز کے لیے دستیاب ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں