ہارنے کی عادت 5 سال پہلے چھوڑ چکے :حارث رؤف
کراچی(سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم ہارنے کی عادت 5 سال پہلے چھوڑ چکے ، اب 3 بار ٹرافی جیت کر فتح کو عادت بنالیا ہے ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب پرفارمنس نہیں ہوتی تو غلطیوں پر کام کیا جارہا ہوتا ہے ، جو غلطیاں پچھلے 3 میچز میں ہوئیں وہ دور کیں، آپ خود پیسں کی بات کرتے اور جب تیز بولنگ ہو تو کہتے ورائٹی نہیں۔