نیشنل کبڈی ،موسی خان کا برانز میڈل

 نیشنل کبڈی ،موسی خان کا برانز میڈل

دریاخان (سپورٹس ڈیسک)موسی خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔ تھل یونیورسٹی بھکر کے طالب علم چک نمبر 47TDAبھکر کے موسی خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ 2026 میں ہائیر ایجوکیشن پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظا ہرہ کرکے برانز میڈل حاصل کرلیا ہے ۔

موسی خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ میں برانز میڈل حاصل کرلیا۔ تھل یونیورسٹی بھکر کے طالب علم چک نمبر 47TDAبھکر کے موسی خان نے نیشنل کبڈی چیمپئن شپ 2026 میں ہائیر ایجوکیشن پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار کھیل کا مظا ہرہ کرکے برانز میڈل حاصل کرلیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں