ایڈ سمتھ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر مقرر

ایڈ سمتھ انگلینڈ اینڈ ویلز  کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر مقرر

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے سابق قومی سلیکٹر ایڈ سمتھ کو نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پر اپنے بورڈ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے ۔۔۔

 ایڈ سمتھ یکم اکتوبر کو اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔ وہ اس وقت میریلبون کرکٹ کلب کی صدارت کے ایک سالہ دورانیے کی تکمیل کے بعد یہ کردار اختیار کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں