جیسن نے ای این بیل کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیدیا

جیسن نے ای این بیل کے  کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیدیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے بیٹر جیسن روئے نے بہترین کور ڈرائیو کھیلنے والے بیٹر کا نام بتا دیا۔

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے بیٹر جیسن رائے نے ای این بیل کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بابر اعظم اور بھارت کے شبھمن گل بھی بہترین کور ڈرائیو کھیلتے ہیں۔جیسن رائے نے کہا کہ پْل شاٹ رکی پونٹنگ بہترین کھیلتے تھے ، سٹریٹ ڈرائیو پر انہوں نے ہم وطن جو روٹ کا نام لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں