راولپنڈیز نے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا

 راولپنڈیز نے ڈیرل مچل  اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز راولپنڈیز نے ٹیم سے ڈیرل مچل اور عماد بٹ کو ریلیز کردیا۔

عماد بٹ کو نیشنل ڈیوٹی کی وجہ سے پی ایس ایل سے ریلیز کیا گیا ہے ۔ عماد بٹ کو بنگلا دیش سے سیریز کیلئے پاکستان سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کو بھی سکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔ وہ بھی پچھلے میچ کے بعد فٹنس مسائل کا شکار تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں