عاصم خان کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے ویزہ مسائل کا سامنا

 عاصم خان کو ورلڈ سکواش چیمپئن شپ  میں شرکت کیلئے ویزہ مسائل کا سامنا

قاہرہ(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے ابھرتے ہوئے انٹرنیشنل سکواش کھلاڑی عاصم خان کو مصر میں ہونے ۔۔

والی ورلڈ سکواش چیمپئن شپ میں شرکت سے قبل تاحال ویزہ نہ مل سکا۔عاصم خان نے سوشل میڈیا پر ویزہ نہ ملنے کے متعلق پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایمبیسی سے یا کوئی اور میری مدد کرے گا تو شکر گزار ہوں گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں