سپینش لالیگا ،سیویلا نے ریال سوسیڈاڈکو ہرا دیا

سپینش لالیگا ،سیویلا نے  ریال سوسیڈاڈکو ہرا دیا

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)سیویلانے ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا کے اپنے 34ویں میچ میں ریال سوسیڈاڈا کو ہرا دیا ۔۔۔

 سیویلا کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ریال سوسیڈاڈ کی ٹیم کو 0-1گول سے ہرا دیا۔ سیویلا کی جانب سے میچ کا فیصلہ کن گول الیکسس سانچیز نے کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں