میکسویل ریٹائرمنٹ کے باوجود وکٹوریہ کی نمائندگی کیلئے تیار

 میکسویل ریٹائرمنٹ کے باوجود  وکٹوریہ کی نمائندگی کیلئے تیار

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے مایہ ناز آل رانڈر گلین میکسویل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اور۔۔

 سٹیٹ کنٹریکٹ نہ ہونے کے باوجود وکٹوریہ کی جانب سے 50 اوورز کی کرکٹ کھیلنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ۔ میکسویل کی طرح میتھیو شارٹ بھی کرکٹ آسٹریلیا کا کنٹریکٹ ختم ہونے کے بعد ریاست کوئینز لینڈ میں رہائش کے باوجود وکٹوریہ کے لیے اپنی دستیابی برقرار رکھیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں