اٹالین اوپن، ژینگ چن وین دوسرے راؤنڈ میں داخل
روم (سپورٹس ڈیسک)چینی ٹینس سٹار ژینگ چن وین اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے پہلے رانڈ میں ہنگری کی کھلاڑی اینا بونڈار کے خلاف سخت مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کرکے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی ہے ۔
چینی کھلاڑی ژینگ چن وین نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود 6-3، 3-6 اور 4-6 سے فتح سمیٹ کر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔