آسٹریلیا کا دورہ پاکستان، بابر کی ون ڈے سکواڈ میں شمولیت کا امکان

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان، بابر کی ون  ڈے سکواڈ میں شمولیت کا امکان

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان بابر اعظم کی آسٹریلیا کے ساتھ ہونے والے ون ڈے سیریز کے سکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے ۔۔

۔آسٹریلیا کے ساتھ ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب پر حتمی مشاورت ہوئی۔ذرائع کے مطابق سکواڈ میں فخر زمان، سفیان مقیم اور حنین شاہ کی شمولیت کا امکان ہے جبکہ فہیم اشرف اور حسین طلعت کا جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے ۔اس کے علاوہ محمد رضوان کے حوالے سے بات چیت جاری ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں