فلیپو گانانے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا

 فلیپو گانانے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل  ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا

روم (سپورٹس ڈیسک)اٹلی کے سائیکلسٹ فلیپو گانا نیگیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا دسواں مرحلہ جیت لیا۔

 میز بان 29 سالہ فلیپو گانا کی یہ گیروڈی اٹالیہ ریس میں پہلی سٹیج فتح ہے ۔ دسویں مرحلے میں سائیکل سواروں نے یاریجو سے ماسا تک کا فاصلہ طے کرنا تھا جو کہ انفرادی ٹائم ٹرائل پر 42کلو میٹر پر محیط تھا۔29 فلیپو گانا نے فاصلہ 45 منٹ اور 53 سیکنڈز میں طے کرکے دسویں مرحلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں