جوناس ونجیگارڈنے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت لی

جوناس ونجیگارڈنے گیرو ڈی  اٹالیا سائیکل ریس جیت لی

روم(سپورٹس ڈیسک)ڈنمارک کے سائیکلسٹ جوناس ونجیگارڈ نے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت لی۔

 29 سالہ جوناس ونجیگارڈ نے گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس جیت کر مردوں کے سائیکلنگ کے تینوں بڑے گرینڈ ٹورز جیتنے والے دنیا کے آٹھویں کھلاڑی بن گئے۔ 29 سالہ جوناس ونجیگارڈ نے مجموعی طور پر 5 منٹ اور 33 سیکنڈ کے واضح فرق سے فتح حاصل کی۔ آسٹریا کے فیلکس گال دوسرے اور آسٹریلیا کے جے ہینڈلے تیسرے نمبر پر رہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں