انگلینڈ ویمنز کپتان ہوم گراؤنڈ پر ورلڈ کپ جیتنے کے لئے پر امید

انگلینڈ ویمنز کپتان ہوم گراؤنڈ پر  ورلڈ کپ جیتنے کے لئے پر امید

لاہور (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نیٹ سکیوربرنٹ نے کہا ہے کہ وہ اپنے نام کو ان انگلش کپتانوں کی فہرست میں شامل کرنا چاہتی ہیں۔

جنہوں نے ہوم گراؤنڈ پر ورلڈ کپ جیتا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کے لئے انتہائی پرجوش لمحہ ہے کیونکہ انہیں اپنے ملک میں دوسرا ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے ، جبکہ وہ کبھی یہ تصور بھی نہیں کرتی تھیں کہ ایک بھی ہوم ورلڈ کپ کھیل سکیں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں