نک کرگیوس کا سٹٹ گارٹ اوپن میں فاتحانہ آغاز

نک کرگیوس کا سٹٹ گارٹ  اوپن میں فاتحانہ آغاز

سٹٹ گارٹ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ کرگیوس نے مینز سنگلز ابتدائی راؤنڈ میچ میں فرانسیسی حریف کھلاڑی کورینٹن موٹیٹ کوسٹریٹ سیٹس میں 0-2 سے شکست دی۔

آسٹریلیا کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی نک کرگیوس سٹٹ گارٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ کرگیوس نے مینز سنگلز ابتدائی راؤنڈ میچ میں فرانسیسی حریف کھلاڑی کورینٹن موٹیٹ کوسٹریٹ سیٹس میں 0-2 سے شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں