استوان کوواکس 1000ویں فٹبال میچ میں امپائرنگ کیلئے نامزد

  استوان کوواکس 1000ویں  فٹبال میچ میں امپائرنگ کیلئے نامزد

میکسیکو سٹی (سپورٹس ڈیسک)فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی (فیفا)نے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے ریفری ستوان کوواکس کو فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کے 1000 ویں میچ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے کے لئے منتخب کر لیا ہے ۔

فیفا کے جاری کردہ بیان کے مطابق 41 سالہ ستوان کوواکس ہفتہ کو مانیٹری سٹیڈیم میں گروپ ایف کے تیونس اور جاپان کے درمیان شیڈول یادگار میچ کے دوران فیلڈ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں