پاکستان کا ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ میں سلور میڈل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے تیسری ایشین ڈبلز سکواش چیمپئن شپ 2026میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔چیمپئن شپ کے اختتام پرمنعقدہ میڈلز تقسیم کرنے کی تقریب میں پاکستانی جوڑی کو رنر اپ رہنے پر سلور میڈل سے نوازا گیا۔ جوڑی نے پانچویں پوزیشن حاصل کی۔
نور زمان اور ناصر اقبال نے فائنل تک رسائی کے لیے عمدہ کھیل پیش کیا، تاہم فیصلہ کن مقابلے میں انہیں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ایونٹ میں ایشیا بھر سے 15 ٹیموں نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور ناصر اقبال نے سلور میڈل حاصل کیاجبکہ محمد حمزہ خان اور محمد عاصم خان پر مشتمل پاکستانی