ومبلڈن اوپن ٹینس ،ایلینا ریباکینا اور آئیگا سوئیٹک تیسرے راؤنڈ میں

 ومبلڈن اوپن ٹینس ،ایلینا ریباکینا  اور آئیگا سوئیٹک تیسرے راؤنڈ میں

لندن (سپورٹس ڈیسک)قازقستان کی ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ ایلینا ریبا کینا اور پولینڈ کی ٹینس سٹار ، چھ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ آئیگا سوئیٹک اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔

قازقستان کی ٹینس سٹار اور میگا ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ ایلینا ریبا کینا اور پولینڈ کی ٹینس سٹار ، چھ گرینڈ سلام ٹائٹلز کی فاتح اور میگا ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ آئیگا سوئیٹک اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز سنگلز مقابلوں کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں