ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ،پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن  شپ،پاکستان کی مسلسل تیسری فتح

اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔

پاکستان نے گروپ کے آخری میچ میں تھائی لینڈ کو تین صفر سے شکست دی۔ پاکستان نے تینوں میچز جیت کر گروپ سی میں پہلی پوزیشن حاصل کی، پاکستانی ٹیم پہلے ہی کوارٹر فائنل میں جگہ بنا چکی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...