میسی کا پہلی بار انگلینڈ سے مقابلہ، میچ کو خاص قرار دے دیا

میسی کا پہلی بار انگلینڈ سے  مقابلہ، میچ کو خاص قرار دے دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلی بار کھیلنا میرے لیے ایک خاص لمحہ ہو گا۔

سوئٹزر لینڈ کے خلاف کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے میسی نے انگلینڈ کو ایک مضبوط ٹیم قرار دیتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف کھیلنا خاص بات ہے کیونکہ وہ عالمی فٹبال کی طاقتور ٹیموں میں سے ایک ہے یہ پہلی بار ہو گا کہ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلوں گا، میں تقریباً ہر بڑی ٹیم کے خلاف کھیل چکا ہوں، صرف انگلینڈ کی ٹیم باقی تھی، اس لیے یہ میرے لیے بھی ایک منفرد تجربہ ہو گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...