ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اوول میں کھیلا جائیگا
دبئی (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی نے 2027 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے اوول کو میزبان میدان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ لارڈز میں پچز کے معیار پر تحفظات کے باعث یہ بڑا مقابلہ وہاں نہیں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 2027 کا فائنل اوول منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔
آئی سی سی نے 2027 کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے اوول کو میزبان میدان مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، جبکہ لارڈز میں پچز کے معیار پر تحفظات کے باعث یہ بڑا مقابلہ وہاں نہیں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 2027 کا فائنل اوول منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments