میسی کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ ، الوداعی میچ کی تیاری

 میسی کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ  کا فیصلہ ، الوداعی میچ کی تیاری

بیونس آئرس (سپورٹس ڈیسک)ارجنٹینا کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا۔

میسی آئندہ چند ماہ تک قومی ٹیم کی نمائندگی جاری رکھیں گے تاکہ ٹیم کو سنبھلنے کا موقع مل سکے تاہم وہ مستقبل میں کسی اور عالمی کپ میں شرکت نہیں کریں گے ۔ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن میسی کے اعزاز میں ایک خصوصی اور شاندار الوداعی میچ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تاکہ شائقین اپنے عظیم ترین کھلاڑی کو یادگار انداز میں خراجِ تحسین پیش کر سکیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...