آل پاکستان انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا 29جولائی سے آغاز

آل پاکستان انٹر کلب باسکٹ بال  ٹورنامنٹ کا 29جولائی سے آغاز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر )فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر کلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ 29جولائی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔

فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری اوج ظہور نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی ٹیموں کی منیجرز میٹنگ 28 جولائی کو ہوگی جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان اور ٹورنامنٹ کے قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ 2 اگست تک جاری رہے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...