زمبابوے کو ہرا کر بھارتی ٹیم پھر ٹی 20کی پہلی پوزیشن پر براجمان

زمبابوے کو ہرا کر بھارتی ٹیم پھر ٹی  20کی پہلی پوزیشن پر براجمان

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کے خلاف سیریز میں فیصلہ کن سبقت کے بعد بھارتی ٹیم ایک بار پھر ٹی ٹونٹی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر آگئی۔

ورلڈ چیمپئن انڈیا کی ٹیم انگلینڈ سے سیریز ہارنے کے بعد نمبر دو پرچلی گئی تھی، بھارت کو زمبابوے کے خلاف 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔ٹیم رینکنگ میں انگلینڈ کا دوسرا، آسٹریلیا کا تیسرا، نیوزی لینڈ کا چوتھا اور جنوبی افریقا کا پانچواں نمبر ہے ۔پاکستانی ٹیم چھٹے ، ویسٹ انڈیز ساتویں، بنگلا دیش آٹھویں، سری لنکا نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...