سابق بھارتی کرکٹر راجیش چوہان کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

سابق بھارتی کرکٹر راجیش چوہان  کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر راجیش چوہان مبینہ فراڈ کے الزام میں قانونی مشکلات کا شکار ہو گئے ۔

 پولیس نے کہا ہے کہ راجیش چوہان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو سٹیل کمپنی میں ٹرانسپورٹ کا ٹھیکہ دلوانے کا وعدہ کرکے اس سے 15 لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔یہ پورا معاملہ گووند ٹرانسپورٹ کمپنی کے نام پر کیے گئے ایک معاہدے سے جڑا ہوا ہے ۔ دنکر وشوامترا کا کہنا ہے کہ راجیش چوہان نے انہیں کچھ دستاویزات دکھائیں جنہیں سچا سمجھ کر انہوں نے میں معاہدہ کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...