ورلڈ جونیئر سکواش ،پاکستان نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

ورلڈ جونیئر سکواش ،پاکستان نے  پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے دوسرا میچ بھی جیت لیا۔

دوسرے میچ میں پاکستان نے سوئٹز لینڈ کو 0-3سے شکست دی،پاکستان کے تینوں کھلاڑیوں نے اپنے میچز سٹریٹ گیمز میں جیتے ۔پاکستان نے گروپ کے دونوں میچز جیت کر ٹیم ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...