ناقدین نے پروپیگنڈہ کو فروغ ،کامیابی کو نظراندازکیا:صدر فیفا

ناقدین نے پروپیگنڈہ کو فروغ ،کامیابی کو نظراندازکیا:صدر فیفا

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے فیفا ورلڈکپ پر ہونے والی تنقید پر سخت ردعمل دیا۔

جیانی نے ناقدین پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے منفی پروپیگنڈے اور بے بنیاد خبروں کو فروغ دیا جبکہ ٹورنامنٹ کی کامیابی کو نظرانداز کیا۔ایک کھلے خط میں انفانٹینو نے کہا کہ امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں منعقد ہونے والے ورلڈکپ کے دوران لاکھوں شائقین نے خوشی، اتحاد اور محفوظ ماحول کا تجربہ کیا لیکن ناقدین صرف خامیاں تلاش کرنے میں مصروف رہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...