پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی

پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا  آسیان کپ میں حصہ لے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام آسیان کپ میں حصہ لے گی۔ٹورنامنٹ رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ہوگا۔ پاکستان ان 14 ٹیموں میں شامل ہے جو اس نئے ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔

پاکستان کی مردوں کی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام آسیان کپ میں حصہ لے گی۔ٹورنامنٹ رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں ہوگا۔ پاکستان ان 14 ٹیموں میں شامل ہے جو اس نئے ٹورنامنٹ میں شریک ہوں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...