انگلش اوپنر ایملیگوے انجرڈ،پاکسان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

 انگلش اوپنر ایملیگوے انجرڈ،پاکسان  کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

لاہور(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے اوپنر ایملیگوے کندھے کی انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ان کی شرکت مشکوک ہوگئی۔

بائیں ہاتھ کے اوپنر ایملیگوے کو مڈل سیکس کے خلاف ون ڈے کپ میچ میں ڈرہم کی نمائندگی کرتے ہوئے کندھے میں انجری ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...