نیشنل چیمپئنز کپ،پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

نیشنل چیمپئنز کپ،پی سی بی  نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان میں 11 سے 19 اگست تک نیشنل چیمپئنز کپ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

سابق ٹیسٹ کرکٹرز علی نقوی اور کامران پورے ٹورنامنٹ میں میچ کنٹرول ٹیموں کی نگرانی کریں گے ۔ آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل کے امپائرز آصف یعقوب، فیصل خان آفریدی، ناصر حسین اور راشد ریاض وقار جبکہ پی سی بی نیشنل ایلیٹ پینل کے عبدالمقیط، سید امتیاز اقبال، طارق رشید اور ذوالفقار جان امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...