قومی ہاکی کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس کیلئے پرامید

قومی ہاکی کپتان ابو بکر ورلڈکپ میں  بہترین پرفارمنس کیلئے پرامید

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان ابو بکر ہاکی ورلڈکپ میں بہترین پرفارمنس دینے کے لیے پُرامید ہیں۔

نیدرلینڈز روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے نئے کپتان نے کہا کہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں، تمام کھلاڑی ایک پیج پر ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عماد بٹ، حنان شاہد اور سفیان خان نے کہا کہ پہلا ہدف ٹاپ فور میں آنا ہے ، اس کے بعد وکٹری سٹینڈ پر کھڑے ہونا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...